Ways you can get ETH
اس صفحے پر درج تمام پروڈکٹس سرکاری توثیق نہیں ہیں، اور صرف معلوماتی مقاصد کے لیے فراہم کی گئی ہیں۔ اگر آپ کوئی پروڈکٹ شامل کرنا چاہتے ہیں یا پالیسی پر رائے دینا چاہتے ہیں تو GitHub میں ایک مسئلہ اٹھائیں۔ مسئلہ اٹھائیں (opens in a new tab)
Get ETH from exchanges
Find a local crypto exchange
Many exchanges can only sell crypto in the specific regions where they operate. Search by country to find exchanges in your area. Inclusion here is not an endorsement, and service areas may change. Use this list as a starting point for your own research!

Wallets
اپنے ETH کو محفوظ رکھنا
<a href="/">ایتھیریم</a> کو کسی ایک تنظیم کے ذریعے کنٹرول نہیں کیا جاتا - یہ لامركزی ہے۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو اپنے فنڈز کی سیکیورٹی کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے۔ ETH کے ساتھ، آپ اپنے اثاثوں کی دیکھ بھال کے لیے کسی بینک یا کمپنی پر بھروسہ نہیں کر رہے ہیں، بلکہ آپ اپنی ذمہ داری خود لے رہے ہیں۔


